About Khadim-E-Millat Welfare Foundation
یہ دراصل سماج کے ہر گھرہر فرد کو اپنی تمام دینی تعلیمی سماجی ور فاہی ضروریات مئی ایک دوسرے کے معاون بنا کر پورے محلہ کو ایک کامیاب فیملی کی شکل مئی ڈھال دینے کا ایک منظم منصوبہ ہے جس سے انشااللہ موجودہ حالات کی کشمکش پر بہت آسانی سے کابو پایا جا سکتا ہے جس کی تفصیردرج ذیل ہے